نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سعودع عرب کے وزير خارجہ عادل الجبیر نے کچھ ہی روز پہلے میدان جنگ میں شامی فوج کی برتری کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ شام میںی فوجی موازنے کو خراب کرنے کی ضرورت ہے۔ شام کے شہر رقہ پر قبضہ، شام میں فوجی موازنے کو خراب کرنے کی کوشش سمجھی جا رہی ہے۔ بشار اسد کے خلاف ممالک کا اتحاد، یہ سمجھ رہا ہے کہ ...
سعودع عرب کی جارحیت نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ الوقت - متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کے ایک اعلی عہدیدار انور بن محمد قرقاش کے اعلان کے بعد یمن پر سعودع عرب کی جارحیت نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ محمد قرقاش نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یمن کی جنگ ہمارے فوجیوں کے لئے ختم ہو گئی ہے ا ...